عمران خان میانوالی، لاہور اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے

0
165

تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر خان نے کہاہے کہ عمران خان 3حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گےگوہر خان کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی میانوالی، لاہور اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان نے کہاکہ ہم ہر حال میں چاہتے ہیں کہ 8فروری کو شفاف الیکشن ہوں۔بانی پی ٹی آئی کے پاس کل کاغذات نامزدگی جائیں گے،بانی پی ٹی آئی عام انتخابات ضرور لڑیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here