عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے مرزا فیصل

0
449

لندن (پ ر ) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود نے کہا الیکشن کے جو بھی نتائج آئیں ھم عوام کو تنہا نہیں چھوڑئیں گے جب بلدیاتی شعبوں کو صوبائی چیپٹر بنا دیا جائے اور ممبران قومی اور صوبائی اسمبليوں کے کوٹوں سے آٹے میں نمک کے برابر کام کروانے لگ جائیں گے اور عوام کو بطور لالچ ہر الیکشن سے پہلے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے کام کئے جائیں گے تو کنٹونمنٹ تو کیا ہر انتخابات میں یہی نتائج آنے گے جو حالیہ انتخابات میں آییں ہیں مگر پاکستانی قوم یاد رکھیں آپ کے حالات کبھی بھی نہیں بدلیں گے بے شک ایک ہزار سال تک الیکشن ہوتے رہیں کیونکہ بلدیاتی شعبے تو صوبائی حکومتوں نے تلف کر دیئے ہیں اور لوگوں کو اپنا ذر غلام بنا دیا گیا ہے چند خاندانی لمٹیڈ سیاسی جماعتوں نے صرف اپنی دولت بڑھانے کے لئے پورے الیکشن کے عمل کو ہائی جیک کر کے رکھا ہوا ہے اور اپنا سیاسی اثر و رسوخ قائم رکھنے کے لئے قومی اور صوبائی الیکشن تو تواتر سے کرواتے رہیے مگر بلدیاتی الیکشن سے عوام کو مرحوم کر دیا جاتا رہا اور آج بھی اسی روش کو قائم رکھا ہوا ہیے ۔جب تک آئین پاکستان میں بلدیاتی اداروں کے حوالے اور اس کےخد وخال اور اس کے کردار کو تحریر کر دیا نہیں جاتا اس وقت تک حقیقی انقلاب پاکستان میں نہیں آ سکتا اور 21 ویں صدی میں بھی پاکستان کی عوام صاف پینے کے پانی سے محروم رہیے گی نکاسی آب کے مسائل اس سے بھی بدتر رہیے گے پاکستان کی گلیاں اور روڈ اسی طرح کچہروں کے ڈھیر بنیے رہیں گے اسی طرح آمد ورفت اور صحت و صفائی کے مسلئے رہیں گے اور گھیلوں کے میدانوں پر قبضہ مافیا قبضہ کر کے بڑی بڑی عمارتیں تعمیر کرتا رہیے گا ضرورت اس امر کی ہے کہ پارليمنٹ کے اندر اور باہر موجود تمام جماعتوں پرمشتمل پارٹیوں کا اجلاس بلایا جائے اور عوام پاکستان کے وسیع تر مفادات اور پاکستان کو عظيم تر اور تمام شہروں اور دہیاتوں کو بنیادی سہولتوں فراہم کرنے کے لئے حکومت وقت اور وزیراعظم پاکستان پہل کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here