قاتل فیملی قانون کو گمراہ کر رہی ہے افضل متہ

0
772

دوبچوں کے قتل کی تحقیقات پولیس ہر زاویے سے کرےچوہدری افضل جاوید متہ نے شمع نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سماں گجرات میں2 معصوم طالب علم بچوں کے قتل کی تحقیقات میں سست روی اچھی نہیں, چوہدری افضل جاوید متہ کینیڈا قاتل فیملی قانون کو گمراہ کرنے کے لیے ایسے حربے استعمال کررہی ہیں, بچوں کو قتل کرنے کا میں کردار وقار عرف ببلی ہے اسے بھی گرفتار کیا جائے, ہم اوورسیز کے ہر پلیٹ فارم پہ آواز اٹھا رہے ہیں اور ہمارا بچی عمیر لا وارث نہیں تھا, انشاءاللہ قاتلوں کو سزا دلوا کر دم لیں گے ہم میڈیا اور تمام آن احباب کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اس مشکل وقت میں ساتھ دیا اور ہم آپکو یقین دلاتے ہیں کہ آپ ہمیں ہر وقت اپنے ساتھ ساتھ پائیں گے
8ایم ایم رائفل استعمال ہوئی اور یہ 1 پلان قتل ہے اور 1 یا 2 بندوں کا کام بھی نہیں پولیس ہر زاویے سے تحقیقات کرے اور اصل حقائق سامنے لائے اور ہم قاتلوں کو ضرور سزا دلوائیں گے تاکہ آئندہ ایسی ڈرامے بازی کوئی نہ کرے کہ کسی کا بچہ مار کر غیرت کا شور مچا لو جو کہ ناکام ہوا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here