ڈی پی او گجرات سیدتوصیف حیدر کی زیر نگرانی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری،
ڈی ایس پی ریاض الحق کی زیر نگرانی سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوے ملزمان 1۔ ذیشان ولد مختار احمدقوم انصاری 2۔ ارسلان ولد رفیق قوم گجر سکنہ چک بانسریاں کو گرفتار کر کے ان سے 15 لیٹر شراب برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی