گجرات (شاہ زیب علی )تھانہ شاہین کے ایس ایچ او مجاھد عباس اور ان کی ٹیم کا رحمان پورہ آمد پر ظہیر عباس بھٹی نےاستقبال کیا اس موقعہ پر رحمان پورہ کی معزز شخصیات بھی موجود تھیں اہل رحمن پورہ میں چوہدری طاہر بھٹی چوہدری افتخار بھٹی نجف علی شاہد منہاس چوہدری لیاقت نواں چوہدری افضل زاہد منہاس ودیگر شامل تھے اہلیان علاقہ نے مجاہد عباس کی جرائم پر قابو پانے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ تھانہ شاہین ایس ایچ او مجاہد عباس کی قیادت میں علاقے کو امن کا گہوارہ بنائے گا