محمد عثمان مرحوم ویاناکی میت پاکستان روانہ کر دی گئی

0
357

آسٹریا(عامر صدیق )ویانامحمد عثمان مرحوم کا نماز جنازہ ویانا میں ادا
تمام بھائیوں کو اطلاع دی جاتی ھے کہ حاجی عبداللطیف صاحب کے بیٹے محمد عثمان مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز پیر 25 مئی 2020 وقت 3 بج کر 30 منٹ پر اسلامک قبرستان 23 ڈسٹرک ویانا میں ادا کر دی گئی ہے.30 افراد کی اجازت تھی ۔باقی باہر کافی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی موجود تھی ۔
Großmarkt Straße 2 -1230 Wien
نماز جنازہ کے بعد میت پاکستان بذریعہ فرینکفرٹ جرمنی PIA سے روآنہ کر دی گئی .اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمایں،جنت میں اعلٰی مقام عطا کریں اور سب گھر والوں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین ثم آمین
برا ئے رابطہ:
حاجی عبدا لطیف
Tel: 06648929737

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here