مرکزی مسجد سٹیچ فورڈ یوکےمیں عید الفطر کا اجتماع

0
539

مرکزی مسجد سٹیچ فورڈ میں عید الفطر کا اجتماع!
مسلم کمیونٹی کی بھرپور شرکت ۔ رش کے باعث تین مختلف اوقات میں میں عید کی نماز کا اہتمام کیا گیا تھا ۔
پہلی نماز کا خطبہ انگریزی زبان میں معروف نوجوان سکالر، علامہ محمد علی رضا نے دیا ۔
دوسرا خطبہ قاری طاہر آزاد جبکہ تیسری نماز کا خطبہ حافظ عبدلروف نے دیا ۔
عالم اسلام اور امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here