مسجد انتظامیہ کےبزرگ حاجی محمد اشرف پر تشدد

0
447

سیالکوٹ ( عامر صدیق )رمضان المبارک
مسجد صحابہ ملکے کلاں میں نمازِ مغرب کے وقت لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر مسجد انتظامیہ کے ایک بزرگ حاجی محمد اشرف ولد باؤ محمد دین پر ایک نوجوان لڑکے وسیم ولد نذیر احمد کا تشدد حاجی صاحب کو دھکے دیے جس سے بزرگ زمین پر گر گئے ۔حاجی صاحب پر تشدد کی وجہ سے پاوں میں شدید موچ آئی ہے اور ان سے چلا نہیں جا رہا محلے کے لوگوں نے اس واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہےوجہ تناضع بچوں کو زبر دستی مسجد میں بیجھنا اور لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنا تھی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here