غیرمسلم خاندان نےاسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا

0
308

.رپورٹ (گل محمد لغاری شمع نیوز)سکرنڈ,غیر مسلم خاندان اسلام کی تعلیمات سے
متاثر ہو کر اسلام میں داخل سکرنڈ سکرنڈ میں اوڈھ برادری سے تعلق رکھنے والے خاندان نے اسلام قبول کرلیا سید نور محمد شاہ جیلانی کی طرف سے غیر مسلم خاندان کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کیا گیا بعد ازاں شہر کی مختلف سیاسی سماجی شخصیات نے نو مسلم خاندان کی مالی مدد کی اور مستقبل میں ہر طرح کی مدد کرنے کی یقین دہانی کروائی سید نور محمد شاہ جیلانی نے بتایا کہ مذکورہ خاندان سے تعلق رکھنے والے سکندر کا نام تبدیل کر کے محمد علی,جبکہ اسکی بیوی کا بے نظیر,بچوں کا فائزہ اور علی رضا رکھا گیا جبکہ چند روز قبل ان کے والدین نے بھی دین اسلام قبول کیا تھا.اس موقع پر نو مسلم خاندان کا کہنا تھا کہ والدین کو دیکھ کر دین اسلام قبول کیا دین اسلام سے متاثر ہیں اور انشاء اللہ اس پر ثابت قدم ہونگے.اس موقع پر شہری اتحاد سکرنڈ کے مراد خانزادہ,ہیومین رائٹس ایکشن کمیٹی کے محمود مصطفی مگسی,راجہ رفقیق خانزادہ و دیگر نے نو مسلم خاندان کی مالی مدد کی اور کپڑے مہیہ کیے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here