مسلم لیگ فاطمہ جناح کی تربت حملے پر مذمت

0
635

سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح سید سردار خیرشاہ اور سنیر رہنما ڈاکٹر سلمان جاوید فاروق رانا نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تربت میں دھشت گردوں کے حملے کی سخت مذمت کرتے شھید سپاہی عقیل عباس کو سرخ سلام پیش کرتے دھشت گردوں کے ناپاک عزایم میں کبھی کامیاب ہونے نہیں دینگے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی جس طرح دھشت گردوں کو شکست دی افواج پاکستان نے اور یہ چند مٹھی بھر دھشت گرد جلد ان شاء اللہ ان جہنم واصال کرینگے پاکستان زندہ اباد جاری کردہ مرکزی میڈیا سیل پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here