مودی کشمیر سے نکل جا رحمان ملک

0
526

مودی کو تنبیہہ کرتا ہوں مقبوضہ کشمیر سے اپنی فوجیں نکال لے، رحمان ملک
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ مودی کو یاد دلاؤں گا گولی کسی مسئلے کاحل نہیں ہوتی، مودی کو تنبیہہ کرتا ہوں مقبوضہ کشمیر سے اپنی فوجیں نکال لے۔اسلام آباد میں کتاب کی تقریب رونمائی میں گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ میں نےکہا تھا مودی اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کے خلاف کام کرے گا۔رحمان ملک نے کہا کہ مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سب کچھ سامنے ہے، کشمیر کے لیے سراج الحق کی کوششیں قابل ذکر ہیں۔پی پی رہنما نے کہا کہ چار سال پہلے کہا تھا داعش ہے، آج مانا گیا افغانستان میں داعش ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here