میرپورپولیس کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیئے تیار

0
626

میرپور آزاد کشمیر (ماجد اعظم )پولیس سٹیشن سٹی کی حدود میں پولیس کی جانب سے رمضان کے آخری عشرے میں بازاروں می رش ھونے کی وجہ سے لوگوں کی حفاظت کے لئے پولیس کی اضافی 7 پوسٹس بنا دی گئ ہیں جن کا کام بروقت کاروائی کرنا ہے ایس ایچ او سٹی حاجی سکندر اعظم کا کہنا تھا کہ ایس ایس پی میرپور کی ہدایت پر یہ پوسٹ عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لئے بنائی جارہی ہیں ان پر نمبرز بھی درج کر دئیے گئے ہیں ۔ اسکے علاوہ میرپور شہر کی اندر 15جبکہ ضلع میرپور میں چالیس کے قریب اضافی پوسٹس قائم کی گئیں ہیں پولیس کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئیے تیار ہے شہریوں سے تعاون کی اپیل ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here