ندیم راجپوت کے اعزاز میں گل محمد رند کی طرف سے عشاعیہ

0
572

رپورٹ (گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ )سکرنڈ انصاف ھاؤس میں ندیم راجپوت کو پی ٹی آئی شھید بینظیر آباد ریجن کا جنرل سیکریٹری بننے کی خوشی میں پاکستان تحریک انصاف کے رھنما گل محمد رند کی طرف سے عشاعیہ دیا گیا جس سے گل محمد رند نے خطاب کرتے ھوئے کہ ندیم راجپوت ایک پڑھا لکھا اور مخلص کارکن ھے اس لیے ھم ندیم راجپوت کو شھید بینظیر ریج کا جنرل سیکریٹری بنبے پر مبارکباد دیتے ھیں اور دعا گو ھیں کہ اللہ ان کو پوری ایمانداری کے ساتھ کام کرنے کی توفیق دے۔مہنگائی پر بات کرتے ھوئے گل محمد رند نے کہا کہ بہت جلد تحریک انصاف کی حکومت عوام کو ریلیف دے گی ان کے علاوہ ندیم راجپوت۔نثار پرھیاڑ۔مجید مگسی۔راشد کھوڑو۔دھنی بخش مگسی۔امیر گل رند۔محکم رند اور دوسروں نے خطاب کیاجبکہ اسٹیج کے فرائض عبدلمجید عباسی نے انجام دئیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here