نویں خانزادہ عالمی ڈے

0
540

رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشا

سکرنڈکے قریب ‘صابوراھو میں 8 ‘نومبر کو منعقد ہونے والے نویں عالمی ڈے خانزادہ کے سلسلے میں خانزادہ راجپوت ویلفیئرفاؤنڈیشن (KRWWF) کے مرکزی وائس چیرمین راجہ رفیق خانزادہ ‘عدیل اعظم خانزادہ ‘ مراد خانزادہ ‘ماجد وہاب خانزادہ ‘عون اکبر خانزادہ اور دیگرکی قیادت میں سکرنڈ شہر کےعلاقوں جہاں خانزادہ قوم کے لوگ اکثریت میں رہتے ہیں اوران علاقوں میں کاروبار کرتے ہیں خانزادہ محلہ ‘حسین آباد کالونی ‘اصغر کالونی اور کاروباری مراکز شاہی بازار ‘_صرافہ بازار ‘اسٹیشن روڈ’ قاضی احمد روڈ ‘نواب شاہ روڈ ‘ انارکلی مارکیٹ پر ڈور ٹو ڈور رابطہ مہم تیزی سے جاری ہے اس موقع پر رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس مرتبہ نویں عالمی یوم خانزادہ کے موقع پر سندھ سمیت پورے ملک سے خانزادہ قوم کے بزرگ اور نوجوان پروگرام میں شرکت کےلئے صابوراہو پہنچنا شروع ہوگئے ہیں انہوں نے کہاکہ اس مرتبہ پروگرام میں ہزاروں لوگ شریک ہو نگے .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here