وزارتوں اور محکموں میں اربوں کی بدعنوانیوں کا انکشاف

0
493

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) حکومت کے دور میں تیار ہونے والی پہلی آڈٹ رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں 270 ارب روپے کی بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق کرپشن اور جعلی رسیدوں کی مد میں 12 ارب 56 کروڑ روپے کی بدعنوانیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔آڈٹ رپورٹ میں وفاقی محکموں میں 79 ارب 59 کروڑ روپے کی ریکوری کے کیسز سامنے آئے ہیں۔
آڈیٹر جنرل کا کہنا ہے کہ سرکاری اداروں نے 17 ارب 96 کروڑ روپے کا ریکارڈ آڈیٹر جنرل کےسپرد نہیں کیا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here