ٹیلی نارسروس میں بہتری لاکرعوامی شکایت دور کرے

0
422

روپوٹ: (حاجی محسن ہاشمی )صارفین سے کروڑں
روپے ماہانہ ٹیکس وصول کرنے والی کمپنی ٹیلی نار آزاد کشمیر (باغ) سمیت دیگر علاقوں میں اپنی سروس فوری طور پر درست کرکے صارفین کی پریشانی دور کرئے عرصہ دراز سے ان علاقوں میں ٹیلی نار کی سروس نہایت ناقص اور ناگفتہ بھی ہے جس کی وجہ سے صارفین مشکلات سے دوچار ہیں. عوام مطالبہ کرتی ہے کہ فوری طور سروس میں بہتری لا کر عوامی شکایت دور کریں ورنہ ان کے خلاف بڑے پیمانے پر آواز اٹھائی جائے گی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here