پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات میں تاخیر پر ازخود نوٹس کی سماعت مکمل، فیصلہ کل سنایا جائے گا    چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کی۔     جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر بینچ میں شامل ہیں۔    دوران سماعت چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ سب اپنے اپنے لیڈر کو فون کریں اور ہدایات لیں، حل نکل آئے گا۔    بعدازاں سیکریٹری ٹو چیف جسٹس نے بتایا کہ ازخود نوٹس کا فیصلہ کل دن 11 بجے سنایا جائے گا۔     اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی     مریم نواز کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر     دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا     ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج آرام کا دن  نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تاریخی شکست دیدی  میزبان نیوزی لینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی   

Thursday, September 21, 2023

120542E9-12F2-42DE-856C-8B4C8F23C560

6A6DB6C2-CB6E-4171-A87D-E97FED7C658B
AEA5A078-9437-438A-A5B9-CE5DF9A343B1

RECOMMENDED

POPULAR

[custom-facebook-feed]