پاکستان سُپر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

0
197

پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی ٹرافی کی لاہور میں رونمائی کردی گئی۔پی ایس ایل ٹرافی کا اسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ٹرافی کی رونمائی تاریخی شالیمار باغ میں ہوئی، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹرافی کی رونمائی کی   

مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین اور فرنچائزز کے نمائندے بھی تقریب میں شریک ہوئے۔پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان میں ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here