مظفر آباد روپوٹ( حاجی محسن ہاشمی )کراچی سے مظفرآباد آزاد کشمیر آنے والی کوچ کو ٹریفک پولیس نے شہر میں داخل ہونے سے روک تو دیا مگر مسافروں کو چیک کرنے کے لیے کوئی بھی سیکنگ ٹیم وہاں موجود نہیں تھی ۔جبکہ ٹرنسپورٹ کے مالک نے وہاں پہنچ کر پولیس سے تو تکرار شروع کر دیا کے ہماری گاڑی کے عملہ نے کرونا کو کہیں سے لفٹ نہیں دی مسافروں نے کراچی کوچ سے اتر کر ایک ایک رکشہ کیا اور شہر پہنچ گئے۔۔۔