پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کا اجلاس

0
431

گجرات ( سید کلیم شاہ ) سر پرست اعلیٰ راجہ محمد انور کی سرپرستی میں تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس کی صدارت تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیرکے صدر مرزا شاہدحسین انجم نے کی، اجلاس میں سرپرست اعلیٰ راجہ محمد انور،صدر مرزا شاہدحسین انجم،چیئرمین چوہدری محمد افضل لیڈر، جنرل سیکرٹری شمعون مرزا،وائس چیئرمین محمد ظہور چوہدری، صدر انصاف ویلفیئر ونگ ضلع گجرات ندیم ڈار،،وائس چیئرمین مجلس عاملہ ڈاکٹر تصور مرزا، فنانس سیکرٹری راجہ محمد اسحاق کیانی، انفارمیشن سیکرٹری ملک احسان الٰہی،آفس سیکرٹری زبیر گجر،اسمعیل چوہدری،ملک نوازش علی،کلیم اختر،راجہ محمد امجد،تاشفین اختر، راجہ حقیق الرحمن، امجد بٹ،خان احتشام، ڈاکٹر غلام فریدنے شرکت کی، اجلاس میںسینئر صحافیوں کی تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر میں شمولیت پر خوش آمدید کہا گیا، اجلاس میں 2 پوائنٹ ایجنڈا پر بات چیت کی گئی جس پر تمام دوستوں نے اپنی رائے کا اظہارِ خیال کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here