پولیس سرکل وزیرآباد نے خدمت کی نئ مثال قائم کردی

0
348

وزیرآباد (محمدکامران )پولیس سرکل وزیرآباد نے خدمت خلق سے سرشار ہو کر نئ مثال قائم کر دی۔کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں چودہ روز کے لیے مکمل لاک ڈاون کیا گیا ہے۔ پولیس سرکل وزیرآباد نے خدمت کی نئ مثال قائم کردی پولیس اہلکار اپنی تنخواہوں سے مستحقین میں راشن تقسیم کرنے لگے امن وامان کی فضا قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ پولیس مشکل کے ہر لمحہ میں عوام الناس کی خدمت میں پیش پیش ہے۔اے ایس پی وزیرآباد اکرام اللہ خان کی زیر نگرانی مزدوراور غریب خاندانوں کے لیے راشن تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here