پی وائے او آزاد کشمیر نے ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ منائی

0
397

آزاد کشمیر (محسن ہاشمی) پیپلز یوتھ ارگنائزیشن آزاد کشمر کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ منائی گئی اور کیک کاٹا گیا چیرمین PYOآزاد کشمیر امیدوار حلقہ شرقی باغ سردار ضیاء القمر سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ باغ سردار زاہد جبار عباسی سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ سید نسیم شاہ صدر پی وائی او ضلع باغ ساجد سرور سردار عاطف بیگ سردار آصف سدوزئی سردار تنویر رشید نادر مغل صحافی سید زاہد گیلانی راجہ یاسین نور سردار حلیم سردار کفایت محسن ہاشمی اور دیگر بانی پیپلزپارٹی ذالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہےہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here