چار اپریل پاکستانی سیاست کا سیاہ ترین دن

0
510

چار اپریل پاکستانی سیاست کا سیاہ ترین دن اس دن کو ایک ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے عوامی قائد ۔قائد جمہوریت ۔ایک عوامی لیڈر غریبوں کے دلوں کی ڈھڑکن ذوالفقار علی بھٹو کو ایک نام نہاد مقدمہ میں پھانس پر چڑھا کر غریبوں مزدوروں سے انکا محبوب قائد چھین لیا وہ قائد جو قائد عوام تھا جو اج بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے چار اپریل کا دن پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا لوگ اج بھی بھٹو صاحب سے اُتنی ہی محبت کرتے ہیذن جتنی انکی زندگی میان میں کرتے تھے اللہ بھٹو صاحب کی بے حد مغفرت فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین بھٹو صاحب کی چند یادیں ان تصاویر میاں میں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here