چوہدری افضال اقبال کی چوہدری الیاس سے ملاقات

0
737

جرمن(پ ر)فریکنفرٹ میں چئیرمین انجمن غلامان مصطفی انٹرنیشنل چوہدری افضال اقبال کی چوہدری الیاس سے ملاقات اس موقعہ پر چوہدری افضال اقبال نے شمع نیوز سے بات کرتا ہوے کہا کہ یہ چوھدری الیاس صاحب عرصہ دراز سے علماء کرام اور سادات کرام مشائخ عظام کے ساتھ بھرپور تعاون اور محبت کرتے ھیں انھوں آج تک بے شمار بزرگوں سے ملاقاتیں کیں ہیں چوہدری الیاس صاحب واقع ہی چوھدری آدمی ہیں میں نے ان کی خواہش پر ان سے ملاقات کی ہے اور مالاوات کر کہ بہت ہی اچھا لگا اور بہت سی انھیں دعائیں دیں کیونکہ وہ محبت کے قابل آدمی ہیں لیڈز انگلینڈ میں بھی ان کی فیملی ھے انھوں نے ہالینڈ اور انگلینڈ کی دعوت دی ھے انشاءاللہ جب حالات بہتر ہوں گے تو ضرور دوبارہ ملاقات ھوگی اور انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل ہالینڈ میں بھی کام کر ے گی انشاءاللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here