چوہدری رستم اجنالہ کی سربراہی میں وفد کی ایمبیسٹر احمد نسیم وڑائچ سے ملاقات

0
673

چوہدری رستم اجنالہ کی سربراہی میں وفد کی ایمبیسٹر احمد نسیم وڑائچ سے ملاقات پرتگال کے مختصر دورے پر سنئیر صحافی کالم نگار اور چیف ایگزیکٹو شمع نیوز چوہدری رستم اجنالہ کی سفیر پاکستان احمد نسیم وڑائچ سے ملاقات چوہدری رستم اجنالہ پاکستانی کمیونٹی کےوفد کے ہمراہ ایمبیسی آف پاکستان لزبن پرتگال پہنچے اور پرتگال میں تعینات پاکستان کے سفیر احمد نسیم وڑائچ اور ہیڈ چانسلرملک عمیر خان سے ملاقات کی اور کمیونٹی کے مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور خاص طور پر چوہدری رستم اجنالہ نے پاسپورٹ گم ہونے پر لاس رپورٹ پر کمیونٹی کو آنے والی مشکلات کے حوالے سے ایمبیسٹر صاحب کو آگاہ کیا کہ تھانے میں لاس رپورٹ کے لیے جانے والے پاکستانیوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس پر احمد نسیم وڑائچ صاحب نے کہا کہ ایمبیسی کے دروازے پاکستانی کمیونٹی کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں اور ہم ہرطرح سے قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہمیشہ عوام کے مسائل کے حل کے کیے کوششاں ہیں چوہدری رستم اجنالہ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی ملاقات میں ای یو پاک فرینڈ شپ فڈریشن یوتھ ونگ چوہدری عمر فاروق گجر عادل شہزاد چوہدری اعزاز امجد کامران ظفر راجہ حیدر شامل تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here