چوہدری شافع حسین کی شدید الفاظ میں مذمت

0
482

چوہدری شافع حسین کی چمن بلوچستان دفتر میں آتشزدگی اورریکارڈ جلانے کی شدید الفاظ مذمت
جن شرپسندوں نے یہ بزدلانہ عمل کیا وہ نہایت ہی افسوسناک اور ملک دشمن اقدام ہے۔صدر کیبڈی فیڈریشن پشاور(چیف اکرام الدین)پاکستان کیبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین نےچمن بلوچستان کے دفتر میں تھوڑ پھوڑ آتشزدگی اور ریکارڈ کو جلانے کی شدید الفاظ میں مذمت کیا اور یوتھ مرکزی سیکرٹری اطلاعات برات جان اور قائدین کے ساتھ مسلسل ٹلیفون رابطے میں ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ق مرکزی رہنما وچیرمین چوہدری شافع حسین ٹیلیفون پربات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسطرح کے بزدلانہ وار سے مخلص کارکنوں کےحوصلے پست نہیں ہونگے جن شرپسندوں نے یہ بزدلانہ عمل کیا وہ نہایت ہی افسوناک اور ملک دشمن اقدام کیا ہے پاکستان مسلم لیگ ق پاکستان کی ایک منظم جماعت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے کارکنوں کا تحفظ کرنا آتا ہے چوہدری شافع حسین نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق چمن کے کارکن خود کو تنہا نہ سمجھیں مرکزی قائدین انکے ساتھ ہیں شانہ بشانہ کھڑے ہیں انشاءاللہ بہت جلد ان ملک دشمن عناصر شرپسندوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائنیگے مرکزی رہنما وچیرمین چوہدری شافع حسین ڈی آئی جی بلوچستان اورتمام صوبائی حکومت زمےدارانہ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔انہوں نے بلوچستان کے کارکنان کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ہم سب ایک جسم ایک وجود ہیں تمام قائدین ہر مشکل وقت میں ہمارے ساتھ ہیں۔ہم اپنے قائدین پر فخر کرتے ہیں خاص کر دل کہ عطا گہرایوں سے شکریہ ادا کرتےہیں پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین کے جنہوں نے مشکل وقت میں کارکنوں کا حوصلہ افزائی کی اور رابطے میں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here