ڈاکٹر عدنان پر لندن میں حملہ

0
575

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر لندن میں حملہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کہنا ہے کہ پاک لین میں 2 نقاب پوشوں نے ڈاکٹر عدنان پر راڈ سے حملہ کیا ، جس سے وہ زخمی ہوگئے، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
ذرائع کے مطابق دھاتی راڈ سے نقاب پوش افراد کے حملے میں ڈاکٹر عدنان کے سر، چہرے اور سینے پر چوٹیں آئی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں حملے سے متعلق اطلاع ملی ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here