سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ وفاقی اور صوبای حکومتیں دینی اور اپوزیشن جمعاتوں نے کراچی کے عوام ھر طرح سے لوٹا اور کراچی عوام کو کچھ نہیں دیا عوام غربت کی لکیر سے بھی نیچے لے اے ہیں اور جھوٹا میڈیا سارا دن رات حکومت اپوزیشن کی باتیں کرتا اور کچھ جمعاتیں دکھاوے کلیے کراچی دھرنے یا احتجاج کررھے ہیں وہ بھی عوام کے پیسے پر کررھے سب جمعاتوں نے کراچی کے عوام کو لولی پوپ دیکھا کر جھوٹے سپنے دیکھا کر چلے جاتے میں پورے سیاست دانوں چلینج کرتا ہوں کہ وہ یہ بتایں کے ستر کی سالوں سے کراچی عوام کو کیا دیا ھے اج تک ہاں ایک چیز دی بھوک پیاس مہنگی بجلی مہنگا اٹا مہنگی سبزی اور بڑا تحفہ تو یہ ھے کہ لاھور اور کراچی پر لندن اور امریکہ میں بیٹھے لوگ اپنی سیاست دیکھا رھے ہیں جن پر حکمران اپوزیشن جمعاتوں نے کبھی اواز نہیں اٹھای حالاکہ کراچی دنیا میں تیسرا بڑا شھر وہاں پانی تک عوام میثر نہیں اس زیادہ بدمعاشی کیا ہوسکتی ھے کراچی پر دینی سیاسی جمعاتوں نے صرف غنڈہ گردی دکھای پورے پاکستان مافیا کراچی لاے ہیں غریب حق نہیں ملتا اور سیاسی جمعاتوں کے وہاں قبضہ گروپ ھیں زمینوں کے قبضے مصروف ھیں یہ سب کراچی عوام کے ساتھ بہت ظلم ہوا جو ناقابل برداشت ھے اب کراچی کی عوام اینٹ کا جواب پتھر سے دیگی کراچی عوام ہی ان لیٹروں بھگا دے گی اور پچھلے سال ابھی تک جتنا نقصان کراچی کی عوام کا ہوا تاریخ گواہ شاید کبھی عوام اتنا نقصان ہوا ہو حکمران اور اپوزیشن اے روز جھوٹے بیان دیتے مجھے افسوس کراچی کے یتیم ایم این اے کا جو نیجی ٹی وی شو میں ناگن سانپ بنتا ھے عوام ڈسنا ان سیاسی لوگوں کا کام بن چکا لیکن پاکستان مسلم لیگ اب ایسا ہونے نہیں دیگی ان شاء اللہ اور الطاف ٹو صاحب کو اب کراچی کے لوگ ارھے ہیں وہ پہلے کہاں تھے دیگر جمعاتیں کہاں تھی ان کو شرم انی چاھیے کہ وہاں پانی پینے کو نہیں اور یہ لوگ قبضہ گروپ میں مصروف ہیں ہم ہیں کراچی کی اواز ہم ہیں پاکستان جاری کردہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی