گجرات بینک کیش والی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی کتنے نوٹ جلے

0
695

گجرات گزشتہ روز گوندل چوک جلالپورجٹاں روڈ گجرات کے قریب بینک کی کیش والی گاڑی کی وائرنگ میں شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث اچانک آگ لگ گئی جس نے گاڑی کواپنی لپیٹ میں لے لیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122فائربریگیڈ نے موقع پرپہنچ کر آگ پرقابو پایا ،ریسکیو ذرائع کے مطابق کیش وین میں 40لاکھ روپے تھے جوگاڑی مختلف بینکوں سے جمع کرکے لے جارہے تھے آگ لگنے سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے کانقصان بتایاجاتاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here