گجرات ظہور الٰہی سٹیڈیم کے قریب دھماکہ

0
449

گجرات ظہور الہی سٹیڈیم میں واقعہ لارڈز ہوٹل میں آ انچ دھماکہ جس سے علاقے میں خوف وہراس پیک گیا تفصیل کے مطابق گجرات کا مشہور لارڈز ہوٹل گجرات ظہور الٰہی سٹیڈیم میں زور دار دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا جس میں دو افراد ہلاک 10 سے زائد افراد شدید زخمی اردگرد کی دکانیں عمارتوں کو شدید نقصان علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here