گجرات میں خوفناک حادثہ

0
584

گجرات (مدثر اقبال سے )گزشتہ روز پبی کھاریاں کے قریب تیزرفتارٹرک اورکوسٹرکاتصادم ہوا جس کے نتیجہ میں دوافراد شدید زخمی ہوگئے ریسکیو 1122کے مطابق کوسٹرراولپنڈی سے گجرات آرہی تھی کہ بارش اورروڈ پرپھسلن کے باعث اوورٹیک کرتے ہوئے ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں لالہ موسیٰ کے رہائشی35سالہ عمران اور ڈنگہ شہرکارہائشی 36سالہ غلام ربانی شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیواہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here