گجرات کار اور موٹر سائیکل میں تصادم

0
604

گجرات کار اور موٹر سائیکل میں تصادم دو افراد جانبحق تفصیل کے مطابق گجرات اعوان شریف روڈ پر گاوں ملک پور سٹاپ پر کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم ہوا جو خونی تصادم ثابت ہوا کار میں سوار گجرات کے گاوں اجنالہ سے چوہدری مبشر عظیم اجنالہ حال مقیم امریکہ کے والد محترم ریٹائرڈ کیپٹن چوہدری محمد عظیم اور موٹر سائیکل سوار ٹینہ (ٹی بہ )کا نوجوان مہر اویس موقعہ پر ہی جانبحق ہو گئے جائے حادثہ پر ملک پور گاوں کے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی اور امدادی کاروائیاں شروع کر دی لیکن حادثہ اتنا شدید تھا کہ متاثرین موقعہ پر ہی جانبحق ہو گئے اور اور گاڑی اور موٹر سائیکل تباہ ہو گئے فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی محمود سبحانی شمع نیوز گجرات

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here