گجرات کے پندرہ پولیس اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت

0
261

گجرات کے پندرہ پولیس اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگے یہ یقینا خطر ناک صورت حال ہے اس تشویش ناک صورت حال پر گجرات کے تمام تھانوں کے ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ابھی تک تمام اہلکاروں کے ٹیسٹ نہیں کیے گے اور امید کی جا رہی ہے کہ محکمہ پولیس گجرات میں کرونا کا تمام اہلکاروں کا ٹیسٹ جلد کیا جائے گا اور احکام بالا کو بھی اس مسلے کا جلد از جلد نوٹس لینا چائیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here