ھلڑ پل کے نیچے سے ایک اور نعش برآمد۔

0
463

باغ۔(محسن ہاشمی )باغ ھڈاباڑی ھلڑ پل کے نیچے سے ایک اور نعش برآمد۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے لی۔2 ماہ کے دوران ھلڑ پل سے یہ دوسری نعش برآمد۔ساہلیاں ملدیالاں کے رہائشی سردار محمد زمان کی لاش ہلڑ پل سے برآمد۔ نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے۔باغ پولیس کا کہنا ہے کہ فوت ہونے واے آدمی کا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here