ہم مہدی حسن بھٹی کے ساتھ ہیں قاسم داد تارڑ

0
464

تھانہ ونیکے تارڑ رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری قاسم داد تارڑ کا اپنے قائد چوہدری مہدی حسن بھٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ میں پریس کانفرنس میں آنے والے دوستوں کا مشکور ہوں اور میڈیا کا بھی
93 19 سے ہم چوہدری مہدی حسن بھٹی کے ساتھ ہیں مجھے وہ وقت یاد ھے جب تارڑ برادری نے اعلان کیا تھا کہ جس نے تارڑ برادری کو چھوڑ کر بھٹی کو ووٹ دیا وہ تارڑ برادری کا نہی ہوگا
مہدی حسن بھٹی کبھی اپنے دوستوں سے غداری نہی کرتے ساتھ دیتے ہیں۔ہمیں سیاسی پہچان بھی مہدی حسن بھٹی نے دی ورنہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہی تھا۔۔مجھے مامون جعفرتارڑ کا پتا ھے کہ اس میں کتنا دم خم ھے۔یہاں دریا کے کنارے پر ہمارے ونیکے میں سب سے زیادہ ڈویلپمنٹ مہدی حسن بھٹی نے کروائی مگر ہم تارڑ ہمیشہ ان کو مایوس کرتے رھے ہیں۔افضل حسین تارڑ اور مہدی حسن بھٹی صاحب دریا کے 2 کنارے ہیں کبھی ایک نہی ہوسکتے یہ افواہ غلط ھے کہ دونوں ایک ہوگئے ہیں۔ہمارے رنگیلا ایم پی اے صاحب ہماری تارڑ برادری کے ماتھے پر سیاہ دھبہ ہیں۔۔ہم وضع دار لوگ بڑوں پر آوازیں نہی کستے۔۔آپ دہلی والے کونسا عوام کو اناج بھیجتے رھے ہیں تب بھی آپ کے بزرگوں نے اس قوم پر کوئی احسان نہی کیا کوئی کسی کاکام نہی کیا۔۔مہدی حسن بھٹی صاحب ورکر آدمی ہین انہوں نے محنت سے اپنا نام اور پہچان بنائی ھے۔۔دہلی میں بیٹھنے والوں کا پوتا برجدارا میں مہدی حسن بھٹی صاھب کے پاوں پکڑتا تھا۔۔۔2005 میں ناظم بھی مہدی حسن بھٹی نے بنایا تھا مگر پھر عدم اعتماد بھی موصوف کو یاد ھے۔مامون تم استعفی دو۔شوکت علی بھٹی کا استعفی میں لاتا ہوں آپ گیدڑ ہو گیدڑ بھبکیاں مارتے ہو آپ۔۔ ہماری عورتیں جلسے نہی کیا کرتی تھیں۔۔ آپ کی عورتوں نے جلسے بھی کیئے ہیں۔۔۔آپ مسٹر 10 پرسنٹ ہو کمیشن کھاتے ہو۔۔ تم آج استعفی دو تمہیں کولو سے راستہ نہی ملے گا۔۔ میرے مقابلے پر آو میں تمہیں اوقات یاد کرواوں۔۔آپ مہدی حسن بھٹی اور شوکت علی بھٹی کے مقابلے کی بات کرتے ہو تمہارے پلے ھے کیا۔۔ مہدی حسن بھٹی نے تمہیں پہچان دی اپنی فیملی کو ناراض کیا بھائی کو اگنور کرکے تمہیں ٹکٹ دی تمہیں جتوایا۔تم کہتے ہو میرا کپتان۔۔ کونسا کپتان کہاں کا کپتان۔۔۔کس کا کپتان۔ تم کہاں تھے تب جب کپتان کو ضرورت تھی تم نےدھرنے میں کس قسم کا حصہ ڈالا کہاں کھڑے تھے۔ عمران خان کپتان ھے اس ضلع میں کسی کا تو وہ شوکت علی بھٹی ھے۔دھرنے میں بس شوکت علی بھٹی اور عام ورکر وہاں تھا تمہیں تو ابھی کپتان نے دیکھا بھی نہی ھے اور میرا کپتان کا ورد ھے موصوف کی زبان پر۔حافظ آباد میں نون لیگ کا مقابلہ بس مہدی حسن بھٹی ہی کرسکتا ھے۔اور آج تک کرتا آرھا ھے تم کیا ہو ایک بلبلا جب مرضی پھونک مار کر ہوا نکال دے جس کا نام مہدی حسن ھے۔اور مہدی حسن بھٹی کا برجدارے کے آپ بھکاری ہیں تمہاری اوقات صفر ھے۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here