یونان معمولاتِ زندگی بحال کرنے کے لیے سات مراحل

0
402

یونان(ضیاء اللہ اجنالہ) میں 7 مراحل کے ساتھ معمولاتِ زندگی آہستہ آہستہ رواں ہو گی ۔
پہلا مرحلہ 4 مئی :
4 مئی سے گھروں سے نکلتے وقت نہ کسی میسج کرنے کی ضرورت ہو گی اور نہ کوئی ویویوسی (اجازت نامہ) ساتھ رکھنے کی ضرورت ہو گی۔ اس دوران حجام ، بک سنٹرز ، آپٹیکل سٹورز وغیرہ کھولے جائیں گے ۔ مگر ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا گیا کہ آپس میں فاصلہ زیادہ رکھنا ہو گا وغیرہ وغیرہ اور ماسک لازمی کر دیا گیا ۔
دوسرا مرحلہ 11 مئی :
11 مئی سے منڈیاں وغیرہ کھل جائیں گی ۔
تیسرا مرحلہ 18 مئی :
18 مئی سے آثارِ قدیمہ کے مقامات وغیرہ کھولے جائیں گے ۔
چوتھا مرحلہ یکم جون :
یکم جون سے شاپنگ مالز ، رسیٹورنٹ ، کیفے بار ( جو کھلی جگہوں پر واقع ہیں ) کھول دئیے جائیں گے۔
پانچواں ، چھٹا ، اور ساتویں سٹیپ کے لئے جون میں اعلان کیا جائے۔
یاد رہے کہ ائیر پورٹس کے متلعق ، ایپورگیو اور پیریفیریاز کے متلعق یکم جون کے بعد اعلان کیا جائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here