یو کے میں بھی مکمل لاک ڈاؤن

0
599

اج سے انگلینڈ میں بھی لاک ڈاؤن کر دیا گیا گذشتہ روز انگلینڈ کے وزیر اعظم جان بورسن نے اپنے خطاب میں پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اج سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے لوگ اپنے گھروں میں رہیں کوئی بھی بندہ بلا ضرورت گھر سے نہ نکلے صرف کھانے کی بنیادی اشیاء کے لیے اور فیملی کے دو افراد کو ایک ساتھ واک کی اجازت دی گئی ہے اس کے علاوہ پولیس کو مکمل اختیارات دے دیے گے ہیں کہ بلا ضرورت گھر سے نکلنے والے افراد کو بھاری جرمانے بھی کیے جائیں گے یاد رہے کہ سکول کالجز گذشتہ ہفتے سے ہی بند کر دیے گئے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here