بی اینڈ آر سیکرٹری کا دورہ خضدار

0
328

میر غوث بخش بیزنجو فٹبال اسٹیڈیم کا معائنہ کیا اور موقع پر موجود کھلاڑیوں کے نمائندے *حسن جلیل،کپتان عبدالغنی،علی کُرد،عابد شاہوانی* نے اسٹیڈیم کے بنیادی ضروریات کے متعلق سیکریٹری صاحب کو تفصیلات سے آگاہ کیا، *سیکریٹری B&R* نے ایکسیئن محمد فاروق کو ہدایت کی کہ جتنی بھی جلدی ممکن *PC1* بناکر مجھے ارسال کریں، *PC1* میں گراسی، چاروں اطراف کی سیڑھیاں، فلڈ لائٹس، گرل، باتھ رومز، واٹر ٹینک وغیرہ کو شامل کرکے تخمینہ لگائیں،
انہوں نے کھلاڑیوں کو یقین دلایا کہ بہت جلد اسٹیڈیم کے کام کا آغاز کردیا جائے گا…

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here