حکومت کا مظاہرین سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ

0
450

حکومت نے ملک کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر مذاکرات کرنے کا فیصلہ کرلیا پورا ملک کل سے بند پڑا ہے جب سے سپریم کورٹ نے اصیہ کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اس فیصلے کو لے کر غم و غصہ پایہ جارہا ہے پورے ملک میں اجتجاج ہو رہا ہے اور اجتجاج کرنے والے اپنی جانیں بھی دینے کے لیے تیار ہیں حالات بدستور خراب ہوتے جا رہے ہیں اور پھر وزیر اعظم نے تقریر کر کے جلتی پر تیل کا کام کر یا ایک چھوٹا طبقہ کہ کر اور دوسرا دھمکی دے کر اس سے حالات اور کشیدہ ہو گئے اب حکومت نے مذاکرات کا راستہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ پہلے ہونا چاہیے تھا نہ کہ پہلے دھمکیاں اور پھر مذاکرات اس سے حکومت کی کمزوری ظاہر ہوتی ہے نہ کہ بہادری اس کوحکومت کی نا تجربہ کاری کہ جا سکتا ہے طاقت مسلے کا حل نہیں ہو سکتا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here