دعوں کی سیاست کرنے والوں کا سیاسی مستقبل تاریک ہے

0
835

سرائے عالمگیر(ارشد قاضی) پی ٹی آئی کے راہنما چوہدری بہادر خان اور مرزا یاسر لہراسب نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ خواب دیکھنے پر پابندی ہے نہ اس کا اعلاج ممکن ہے حالات کچھ بھی ہوںکوئی خوش فہمی میں نہ رہے ہمیں اپنے قائد عمران خان کے حکم کا انتظار ہے حلقہ این اے 71میں ہمارے نمائندے چوہدری محمد الیاس تھے ،ہیں اور رہیں گے اور انشااللہ وہی این اے 71کا الیکشن پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے لڑیں گےانہوں نے کہاکہ ہماری سیاست کا مرکز اقتدار نہیںبلکہ عوام کی عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں جبکہ کرسی کی لالچ میں صرف دعوں کی سیاست کرنے والوں کا سیاسی مستقبل تاریک ہوچکاہے انشااللہ2018ے انتخابات پی ٹی آئی کی جیت یقینی ہے جس کے بعد علاقے کی حقیقی ترقی کا عمل شروع ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here