وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نےلاہور سے تحریک انصاف کے سربراہ کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔خواجہ سعد رفیق کا اس ھوالے سے کہنا ہے کہ میرے حلقےکی چیر پھاڑ کر دی گئی ہےعمران خان جس حلقے سے الیکشن لڑیں گے میں ان کا اسے حلقے میں مقابلہ کروں گا۔خواجہ رفیق نے دعویٰ کیا کہ حلقہ بندیوں میں تبدیلیوں کے با وجود مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک متاثر نہیں ہوگا اور کامیابی انشااللہ ن لیگ کی ہی ہوگی۔وفاقی وزیر ریلویز نے کہا نواز شریف کا جمہوری بیانیہ ہی انتخابی نعرہ ہے جو خوب بکے گا۔بشکریہ روزنامہ جنگ