سپین سوشلسٹ پارٹی کےراہنما حافظ عبد الرزاق صادق کے والد وفات پا گئے

0
1134

نہایت
ہی افسوس ناک خبر سوشلسٹ پارٹی کے سینئر رہنما سابقہ امیدوار کتلان پارلیمنٹ حافظ عبدالرزاق صادق کے والد محترم ضلع گجرات پاکستان میں رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں ۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

اللہ تعالی مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے ۔اور اپنے خصوصی فضل سے ان کے درجات بلند کرے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے غم کی اس گھڑی میں اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here