ظلم کے ضابطے ہم نہيں مانتے

0
365

ظلم کے ضابطے ہم نہيں مانتے۔
(نمائندہ شمع نیوزگھوٹکی)
آزاد صحافت زندہ باد

ایس ایس پی گھوٹکی پولیس جناب عمر طفیل نے سول ہسپتال ڈھرکی میں ایس ایچ او ڈھرکی سدھورو لاشاری اور ٹائم نیوز کے نمائندے اعظم سہریانی کے درمیان ہونے والے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے،
ڈی ایس پی اباڑو محمد شریف عباسی کو حکم دیا ہے کہ معاملے کی شفاف انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here