لزبن میں چودہ اگست کے حوالے سے خصوصی تقریب

0
319

پرتگال (شہباز مرزا)ای یوپاک فرینڈشپ پرتگال اور تحریک آزادی کشمیرپرتگال کے زیراہتمام کاانغقاد کیاگیا۔پرتگال میں ہونے والی پروقارتقریب میں جشن آزادی پاکستان کاخصوصی کیک کاٹاگیا۔ کی صدارت راجہ زوہیب اورسید قاسم شاہ نے کی۔پروگرام کی قیادت علی سہیل ورک نے کی۔اس موقع پرتحریک آزادی کشمیرپرتگال کے صدرراجہ حسنین نے کہاکہ۔پاکستان کاقیام کسی معجزے سے کم نہیں۔ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان حاصل کیاہے۔آنے والی نسلوں کوبہترین مستقبل دینے کیلئے عوام کوایک قوم بن کرآگے بڑھناہوگا۔اس موقع پرای یوپاک فرینڈ شپ پرتگال کےصدرسید خالد عباس کاکہناتھاکہ۔بیرون ملک پاکستانی ملکی ترقی کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔آنے والے وقت میں بھی ایک ہوکراپنے پیارے پاکستان کی ترقی کیلئے کام کرتے رہیں گے۔آج کادن تجدیدعہد کادن ہے کہ۔اگرملک کوکسی بھی قربانی کی ضرورت پڑی تواس سے گریزنہیں کریں گے۔تقریب میں چوہدری عمر گجر۔سید بلال شاہ۔غلام سرور چیمہ۔عادل شہزاد۔مرزا خرم ۔سید علی شاہ ۔اکرم کھٹانہ۔فرخ مصطفی۔شاہد جنجوعہ۔وسیم بیگ۔خواجہ شاہ جہان ۔عمران شاکر ۔محمد ڈاور۔سید افتخار گردیزی۔۔مخمد قیصر۔سید افضل ۔مخمد شکیل ۔اسلم حان نیازی ۔خافظ غلام دستگیر ۔عامر بھٹی ۔نصراللہ گوندل۔مخترمہ عائدہ ماریا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here