نادرا کی جانب سے قومی شناختی کارڈ کی قیمت میں اضافہ

0
1070


نادرا کی جانب سے قومی شناختی کارڈ کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔نئی قیمتوں کا اطلاق کل سے ہوگا۔
نئے شیڈیول کے مطابق نئے نارمل آئی ڈی کارڈ کی فیس ارجنٹ 1150 روپے جبکہ ایگزیکٹو 2150 روپے میں اجرا ہوگا۔
شناختی کارڈ کی نارمل توسیع 400 روپے ،ارجنٹ 1150 روپے جبکہ ایگزیکٹو 2150 میں ہوگی ۔
اسمارٹ کارڈ 750 ارجنٹ 1500 جبکہ ایگزیکٹو 2500 روپے میں جاری ہوگا۔
اورسیز پاکستانیوں کے لیے نئے شناختی کارڈ کی نارمل فیس 4250 ارجنٹ فیس 6350 جبکہ ایگزیکٹو فیس 8450 ہوگی ۔
اورسیز پاکستانیوں کے لیے نئے اسمارٹ کارڈ کی نارمل فیس 4600 ارجنٹ 6700 جبکہ ایگزیکٹو کی فیس 8800 ہوگی۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here