ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی پر کپتان سرفراز احمد نے کیک کاٹا

0
770

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 9 سال بعد انٹر نیشنل کرکٹ کی رونقیں بحال ہونے اور قومی کرکٹ ٹیم کی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ برقرار رکھنے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ اور شاندار کا میابی پر کپتان سرفراز احمد نے کیٹرنگ سروس فراہم کرنے والے ادارےکےمنیجر محمد نظام کی جانب سے پیش کیا جانے والا کیک کاٹا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر لاروش نادر احمد، منیجر رضوان احمد، سلیم احمد خان، رضا راشد، سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی، ایاز ارشاد، فیروز خان، ساجد اقبال، ذاکر کھتری و دیگر بھی موجود تھے۔ بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here