(سپین (بیورو چیف
ڈپٹی گورنر تاراگونا خوان سپاتا سے ترتوسا میں سجاد اقبال بیوروچیف روزنامہ شمع نیوز کی تفصیلی ملاقات جس میں سجاد اقبال گورنر تاراگونا جوان سپاتا کے ساتھ
پاکستا نی کمیونٹی کے مسائل ڈسکس کیے اور ڈپٹی گورنر کمیونٹی کی مشکلات سے تفصیل سے آگاہ کیا ملاقات میں خواب سپاتا نے کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے بھرپور عزم کا اظہار کیا جس پر ڈپٹی گورنر کا شکریہ ادا کیا گیا