کامیاب کانفرنس منعقد کروانے پر تمام کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں جنید اقبال

0
955

جہلم(سیدکلیم شاہ )ہم تحریک لبیک یارسول اللہ ضلع جہلم کے تمام ذمہ داران و کارکنان کو پارس سٹیڈیم جہلم میں کامیاب اور تاریخی تاجدار ختم نبوت ﷺکانفرنس پر خراج تحسین پیش کرتے ہیںان خیالات کا اظہارجنید اقبال جیدی نے کیا ،انہوں نے مزید کہا کہ جہلم کی عوام نبی کے دین کو تحت پر لانے کے لیے تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ ہے،انشاء اللہ عام انتخابات میںبھی تحریک لبیک پاکستان کوکامیاب کرنے کے لیے کرین پر مہر لگائے گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here