گجرات میں انجمن غلامان مصطفی انٹرنیشنل کے زیر اہتمام محفل نعت

0
989

(مرزا عامر) مرزا گرافکس سرگودھا روڈ گجرات پر مرزا عامر میڈیا انچارج انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل کی جانب سے عظیم الشان روحانی محفل ذکر ونعت
منعقد ہوئی جس میں سرپرست انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل پاکستان حضرت علامہ مولانا قاری عصمت اللہ خان چشتی صاحب کے علاوہ مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی حضرت علامہ مولانا قاری مدثر شریف فیض قادری صاحب حضرت علامہ مولانا قاری حسنات احمد جلالی صاحب حضرت علامہ مولانا قاری عابد حسین جلالی صاحب حضرت علامہ مولانا قاری نعیم صابر صاحب. ثناء خوان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم محترم جناب محمد وقاص اقبال صاحب. محترم جناب حافظ شفاعت حسین صاحب محترم جناب ماسٹر کرامت علی صاحب محترم جناب بشارت حسین صاحب محترم جناب مشتاق احمد صاحب (اعوان شریف) محترم جناب سمیع خان صاحب (شیخ سکھا)
محفل کے انتظامات، محترم مرزا نذیر احمد صاحب نے انجام دیے اور مہمانوں نے آخر میں مرزا نذیر احمد کو مبارک باد دی اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور شکریہ ادا کیا خادم دین متین چئیرمین انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف کے لیے اس موقع پر خصوصی دعا کی گئ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here