0
515

انجمن غلامان مصطفی انٹرنیشنل برطانیہ کے زیر انتظام بروز ہفتہ بتاریخ26-09-20کو عظیم الشان محفل نعت زیر صدرات حضرت علامہ مولانا ذوالفقار علی شاکر قادری زیر سرپرستی صاحبزادہ اعجاز حسین قادری مہمان خصوصی چوہدری رستم اجنالہ زیر نقابت الحاج حاجی محمد نصرت ہورہی ہے تلاوت قاری یاسر مشتاق نعیمی محمد طیب الرحمن چشتی سید ابہار شاہ قاری ظفر اقبال نیازی نعت رسول مقبول پیش کریں گے اور یہ محفل نعت چھبیس ستمبر بروز ہفتہ یو کے ٹائم دوپہر تین بجے پیغام اسلام ٹی وی پر لائیو ٹیلی کاسٹ ہو گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here